0

Hajj Training Program: Hajj 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ وبرکاتہ
تمام حجاج کرام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حج ٹریننگ پروگرام انشاءاللہ تین مئی بروز اتوار صبح 10 بجے ریگالیا ہوٹل جی سکس اسلام اباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔2026 میں حج پہ جانے والے لوگوں کے لیے حج ٹریننگ لازمی ہے۔آپ سے التماس ہے کہ اس میں ضرور شرکت فرمائیں۔بیرون ملک سے حج پہ جانے والے حجاج کرام آن لائن شرکت کریں۔ شکریہ

1 2 3